ملیے دنیا کے سب سے تیز 'انسانی کیلکولیٹر' بھانو سے

حیدر آباد کے نیل کنٹھ بھانو ہر وقت نمبروں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور اب وہ دنیا کے سب سے تیز رفتار انسانی کیلکولیٹر ہیں۔ وہ مینٹل میتھ کا موازنہ سپرنٹنگ سے کرتے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے کہ بھانو پیدائشی میتھ جینیئس ہیں۔ ایک حادثہ ان کی میتھ میں دلچسپی کا باعث بن گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b7aQyB

Comments