طالب علم حیات بلوچ کے مبینہ قتل کے ’تمام ذمہ داران‘ کی گرفتاری کا مطالبہ

تربت میں فرنٹیئرکور کے اہلکاروں کی فائرنگ سے طالب علم حیات بلوچ کی ہلاکت کے خلاف کوئٹہ میں ہونے والے مظاہرے میں کئی مطالبات میں سے ایک مطالبہ یہ بھی تھا کہ ان کی ہلاکت کے ذمہ دار تمام اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iN9ZW7

Comments