پاکستان پر ملکی تاریخ کا بلند ترین قرض کیوں چڑھا؟

شرح سود اور اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ کورونا وائرس اور پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان، ٹیکسوں کی وصولی میں کمی اور حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں کے لیے دیے گئے امدادی اور مراعاتی پیکیج کو بھی خسارے کی وجہ قرار دیا جس نے قرضوں میں اضافہ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31rbJ1C

Comments