بحیرۂ اسود میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ترکی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے حال ہی میں بحیرہ اسود میں ترک ساحل کے قریب قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سنہ 2023 تک ترکی وہاں سے گیس نکال کر استعمال کرنا شروع کر دے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3llcst0

Comments