مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وائٹ پیپر میں تحریک انصاف کی خارجہ پالیسی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے مطابق حکومت کی سب سے بڑی ناکامی کشمیر ہے۔ شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو سے بھی رابطہ کریں گے اور مشاورت کے ساتھ اب آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا تعین کریں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31pOMfi
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31pOMfi
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks