پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستانی پرچم اتارنے پر دو افراد گرفتار

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع میرپور کی پولیس کے مطابق ڈھوڈیال میں پاکستانی پرچم اتارنے پر دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l2OiDD

Comments