خواتین کی صحت: پاکستان میں جسمانی طور پر معذور خواتین ماہواری اور تولیدی صحت کے کن مسائل سے دوچار ہیں؟

پاکستان میں عموماً خواتین کے تولیدی صحت کے مسائل پر کُھل کر بات نہیں کی جاتی اور جسمانی طور پر معذور خواتین کو اس حوالے سے درپیش مسائل تو بالکل ہی زیر بحث نہیں آتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hox0ON

Comments