کورونا وائرس: ’کورونا وائرس میں جینیاتی تبدیلی اسے مزید متعدی لیکن کم ہلاکت خیز بنا رہی ہے‘

بین الاقوامی سوسائٹی برائے متعدی امراض کے نئے صدر کے مطابق یورپ، شمالی امریکہ اور ایشیا کے کچھ حصوں میں کورونا وائرس میں جو میوٹیشن یا جینیاتی تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، وہ اسے مزید متعدی تو بنا سکتی ہے لیکن یہ اسے کم ہلاکت خیز بھی بنا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34bpFi3

Comments