مصر میں ٹِک ٹاک اور انسٹاگرام پر مشہور خواتین کو مقدمات کا سامنا

انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ خواتین کی گرفتاری کے ذریعے مصری حکام کی کوشش ہے کہ آزادیِ اظہار کو محدود کیا جائے اور یہ سائبر سپیس کو قابو میں کرنے کے جابرانہ حربے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kVJBLB

Comments