سکریبل گو: مقبول ایپ پر خواتین کو موصول ہونے والے پریشان کُن پیغامات

آن لائن گیم سکریبل گو کھیلنے والی کئی خواتین نے شکایت کی ہے کہ انھیں وہاں 'عجیب و غریب مرد‘ گیم کے میسج فنکشن کے ذریعے الٹے سیدھے اور پریشان کن میسیجز کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34xrhD0

Comments