عامر خان کی ترک صدر رجب طیب اردوغان کی اہلیہ ایمینے اردوغان سے ملاقات پر انڈیا میں تنقید

انڈین فلم اداکار عامر خان ترک صدر رجب طیب اردوغان کی اہلیہ ایمینے اردوغان سے ملاقات کے بعد سے سرخیوں میں ہیں اور سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g3PeDS

Comments