نرگس ماولوالا: ایم آئی ٹی کے شعبہ سائنس کی نئی سربراہ پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان

امریکی کی معروف اور سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ کہلائی جانے والی ایم آئی ٹی کے شعبہ سائنس کی نئی ڈین پاکستانی نژاد سائنسدان نرگس ماولوالا کو بنایا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aHJDSH

Comments