کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، امدادی کارروائیاں جاری

کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصان کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جن میں سول انتظامیہ کے ساتھ فوج بھی شریک ہے۔ شہر کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سرجانی، یوسف گوٹھ، اورنگی ٹاون اور قائد آباد شاہ لطیف ٹاون شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3gAf9n6

Comments