نواز شریف کی ضمانت کے معاملے پر نیب اور حکومت خاموش کیوں ہیں؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت کی طرف سے ایک مقدمے میں انھیں اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر اسے نمٹا دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32dptMJ

Comments