پنجاب میں مائیکرو لاک ڈاؤن: ’اب صرف متاثرہ گھر بند ہوں گے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمتِ عملی کے تحت اب جس گھر میں کورونا کا مریض سامنے آئے گا صرف اسی کو 14 روز کے لیے بند کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j9aFW7

Comments