ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی ’جھوٹے اور جعلی‘ ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن اور سابق فیڈرل جج میری این کی ایک ریکارڈنگ سامنے آئی ہے جس میں انھیں یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ ان کے بھائی ایک ’جھوٹے ، جعلی اور بے اصول انسان‘ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32l5DyP

Comments