دس دن کی تاخیر کے بعد چین اور امریکہ کے درمیان 'تعمیری' مذاکرات

امریکہ اور چین نے رواں ماہ 15 اگست کے لیے طے شدہ مذاکرات تقریباً دس دن کی تاخیر کے بعد اپنے نام نہاد 'فیز ون' یعنی پہلے مرحلے کے تجارتی معاہدے پر بات چیت کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32q7uT8

Comments