پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: چوتھے دن کے آغاز پر پاکستان کی بیٹنگ کا محتاط آغاز، اوپنرز تاحال کریز پر موجود

انگلینڈ کے ساتھ سیریز کے آخری میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز محتاط انداز میں کیا ہے اور اب تک کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YtCbpo

Comments