کورونا وائرس: چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بغیر ماسک پارٹیاں شروع

چین کے شہر ووہان میں جنوری 2020 میں دنیا کا سب سے پہلا کورونا لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا جسے اپریل میں اٹھا لیا گیا تھا۔ اب یہاں پر زندگی معمول پر واپس لوٹ رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ykm1ym

Comments