سوشانت سنگھ کی خودکشی: انڈین سپریم کورٹ کا سی بی آئی کو تحقیقات کا حکم

انڈیا کی عدالت عظمیً نے حکم دیا ہے کہ بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے کی تحقیقات ملک کا تفتیشی ادارہ سی بی آئی کرے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iSeAqc

Comments