روس میں حزبِ اختلاف کے اہم رہنما الیکسی نوالنی کو ’چائے میں زہر دیا گیا‘، ترجمان کا دعویٰ

الیکسی نوالنی صدر ولادمیر پوتن کے سخت ترین ناقدین میں سے ایک ہیں۔ وہ روس میں بدعنوانی کے خلاف ایک تحریک چلا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EhDTTy

Comments