جماعت الاحرار اور حزب الاحرار نے تحریک طالبان پاکستان میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان اندرونی اختلافات کی وجہ سے دھڑے بندی کا شکار ہو گئی تھی لیکن اب ایک مرتبہ پھر یہ تنظیم یکجا ہونے جا رہی ہے اور پیر کو باقاعدہ طور پر جماعت الاحرار اور حزب الاحرار نے تحریک میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aBe251

Comments