صبا سحر افغانستان کے مقبول اداکارہ اور ہدایتکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ خواتین کے حقوق کی سرگرم کارکن بھی ہیں۔ ان کے شوہر ایم ذکی نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ منگل کو کام پر جا رہی تھیں کہ دارالحکومت کابل میں ایک مسلح شخص نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aU3I8s
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aU3I8s
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks