کرائسٹ چرچ حملے کا مقدمہ: متاثرین کا حملہ آور برینٹن ٹیرنٹ سے سامنا، عدالت میں رقت آمیز مناظر

گذشتہ برس نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں 51 افراد کو قتل کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور زخمی ہونے والے افراد نے حملہ آور کو براہ راست مخاطب کر کے بیانات دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QE9bal

Comments