کورونا وائرس کے باعث حفاظتی ٹیکوں کی سرکاری مہم میں خلل: 'کورونا سے نہ گھبرائیں بچوں کو حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں‘
کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں معاشی اور معاشرتی سرگرمیوں کو متاثر کیا ہے وہیں اس کے باعث بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں بھی خلل پڑا ہے جبکہ پاکستان میں ان پروگرامز کو بحال کیا جا چکا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QDE0f5
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QDE0f5
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks