چین کی اویغور برادری: اویغور ماڈل کو ’کورونا بچاؤ مرکز‘ میں رکھا گیا ہے، سنکیانگ حکومت کا دعویٰ

رواں برس 15 جنوری کو مردن گھاپر کو چینی حکام کی جانب سے فوشان سے سنکیانگ میں ان کے آبائی شہر کچا لے جایا گیا تھا۔ اب سنکیانگ کی حکومت نے ایک بیان میں گھاپر کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کا دفاع کرتے ہوئے ان پر مزاحمت کرنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ انھیں کورونا سے بچاؤ کے مرکز میں رکھا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2EhlO7W

Comments