افغان طالبان کا وفد پاکستان کیوں آیا؟

پاکستان پر پہلے دن سے طالبان کی حمایت کا الزام لگتا رہا ہے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ طالبان نے کورونا وبا کے بعد اپنے دوروں کا آغاز آخر پاکستان سے ہی کیوں کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jbZnk2

Comments