امریکی پوسٹل سروس: ٹرمپ کی ہار یا جیت سے ڈاک کے نظام کا کیا تعلق؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس وائٹ ہاؤس کی دوڑ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں جبکہ ڈیموکریٹس کہتے ہیں کہ صدر وونٹنگ کے عمل سے چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ تو ہو کیا رہا ہے؟ اور اس کا تعلق اس بات سے کوئی ہے کہ امریکی شہری اپنی ڈاک کیسے وصول کرتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32pukdv

Comments