چین کا ہدف مشرق وسطیٰ: عرب دنیا میں چینی میڈیا نے کیسے قدم جمائے؟

گزشتہ ایک دہائی سے چین مشرقِ وسطیٰ میں ذرائع ابلاغ سے متعلق ایک موثر حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔ چین کے ریاستی خبر رساں اداروں نے مشرقِ وسطیٰ میں مقامی لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے، مقامی اداروں سے پارٹنرشپ کی ہے اور مجموعی طور پر چین کی مثبت تصویر پیش کر کے قدم جمائے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hu9joi

Comments