پاکستان سمیت مختلف ممالک میں محرم کے جلوس اور عزاداری

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اسلامی کیلینڈر کے مطابق نو اور دس محرم کی مناسبت سے پیغمبرِ اسلام کے نواسے امام حسین اور ان کے گھرانے کی یاد میں جلوس نکالے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YHzTmE

Comments