کرائسٹ چرچ حملہ آور برینٹن ٹارنٹ کے خلاف مقدمہ جاری: ’حملہ آور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مارنا چاہتا تھا‘
گذشتہ سال نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں 51 افراد کو قتل کرنے والے شخص کا ایک تیسری مسجد کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بھی تھا۔ اس مقدمے میں 29 سالہ حملہ آور کو عمر قید کی سزا بھی ہوسکتی ہے جو نیوزی لینڈ میں اب تک دی جانے والی سب سے سخت سزا ہوگی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lefqzq
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lefqzq
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks