دولت اسلامیہ خراسان: ڈاکٹر شہاب المہاجر کون ہیں اور کیا انھیں داعش خراسان کا نیا سربراہ چن لیا گیا ہے؟

افغانستان میں حالیہ شکستوں کے بعد نام نہاد دولت اسلامیہ اس خطے میں جماعت کی ازسرِ نو تنظیم سازی میں مصروف ہے اور داعش خراسان کے سربراہ کے طور پر ایک ایسے شخص کا انتخاب کیا گیا ہے جس کا تعلق مشرق وسطی سے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34hO3P2

Comments