کشمیر کے انڈیا سے الحاق کے آخری دنوں کی کہانی: مہاراجہ پر کیا دباؤ تھا؟

ہم اس پس منظر اور صورت حال کو سمجھنے کی کوشش کریں جس کے تحت 1947 کے ’انسٹرومنٹ آف ایکسیشن‘ یا معاہدہ الحاق پر دستخط کیے گئے اور ساتھ ہی فارن آفس لیگل ایڈوائیزرز کے قانونی ماہرین کی نظر میں اس کی قانونی حیثیت پر بھی نظر ڈالیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h9t70a

Comments