اسرائیل، فلسطین تنازع: اسرائیل کی حماس کو تنبیہ، ’راکٹ، دھماکہ خیز مواد سے لدے غباروں کے حملے بڑی جھڑپ کا پیش خیمہ ہیں‘

اسرائیلی رہنماؤں نے حماس کو متنبہ کیا ہے کہ سرحد پار سے راکٹ اور دھماکہ خیز مواد سے لدے غباروں کے حملے روکنے میں ناکامی غزہ پٹی میں ایک بڑی جھڑپ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3glXj7d

Comments