پری مینسٹرؤئل ڈسمورفک ڈس آرڈر: ’ماہواری کا درد اتنا شدید کہ خودکشی کے خیال آتے ہیں‘

پری مینسٹرؤئل ڈسمورفک ڈس آرڈر ایک ایسا عارضہ ہے جس میں خواتین کو ماہواری کے دورانیے میں شدید ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی شکار ہونے والی خواتین نے بی بی سی سے اپنی کہانیاں شیئر کیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Yp8LIW

Comments