حسن منہاج: نیٹ فلکس کی جانب سے انڈین نژاد امریکی مزاحیہ فنکار کا شو بند کرنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم

گذشتہ روز سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی جانب سے حسن منہاج کا شو ’پیٹریئٹ ایکٹ‘ منسوخ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان کے مداح امریکی ٹی وی پر اقلیتی گروہوں کی نمائندگی میں کمی کے حوالے سے شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34flOAu

Comments