سمیع چوہدری کا کالم: 'یا سکندر بخت ایک بار پھر مٹھائیاں بانٹیں گے؟'

یہ ٹی ٹونٹی سیریز بابر اعظم سے زیادہ مصباح کے لیے اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ اس سیریز میں جیت نہ صرف ان کے اعدادوشمار کو سنہرا کر سکتی ہے بلکہ اکثریتی کرکٹ شائقین میں بھی ان کا امیج ’بحال‘ ہو سکتا ہے جو سرفراز احمد کے شاداب خان کے لیے پانی لانے پہ خاصا ’مجروح‘ ہوا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ExCEA0

Comments