انڈیا میں فیس بک کی عہدیدار انکھی داس کے خلاف مقدمہ

انڈیا میں فیس بک کی جانب سے مبینہ تعصب کے حوالے سے شروع ہونے والا تنازع شدت اختیا کر گیا ہے اور انڈیا میں فیس بک کی پبلک پالیسی ڈائریکٹر انکھی داس کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g6hbek

Comments