نئے امریکی صدر ٹرمپ رہے یا بائڈن بنے، ’چین کے بارے میں امریکہ کی پالیسی نہیں بدلے گی‘

چین کی کمپنیوں اور عالمی سرمایہ کاروں کا خیال ہے کہ امریکی انتخابات کا نتیجہ کچھ بھی رہے چین کے بارے میں امریکی پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آنے والی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lsX9i3

Comments