کراچی میں شدید بارشوں سے سیلاب: ’نالوں کی عدم صفائی، اونچی سڑکوں اور فٹ پاتھوں نے مارکیٹوں کو ڈبو دیا‘

کراچی میں شدید بارشوں کے تنیجے میں کاروبار کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع فرنیچر مارکیٹ بھی سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شامل ہے، جہاں دکاندار اس وقت دکانوں سے صفائی اور متاثرہ فرنیچر کو کباڑ کی صورت میں باہر پھینک رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31KGn60

Comments