پاکستان، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کِٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم

پاکستانی کرکٹ شائقین کی ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد اب سب امیدیں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بندھی ہوئی ہیں لیکن فی الحال سوشل میڈیا صارفین پاکستانی ٹیم کی نئی کرکٹ کِٹ پر اپنے رائے دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b5umLz

Comments