سوئیڈن میں قرآن نذرِ آتش کیے جانے کے خلاف مظاہرے

سوئیڈن میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے قرآن جلایا گیا تھا جس کے بعد سے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34F1lFw

Comments