نیوزی لینڈ: بچے کی ناک میں دو سال پہلے پھنسنے والا لیگو کا ٹکڑا باہر نکل آیا

سمیر کی ناک میں دو سال قبل لیگو کا ایک ٹکڑا چلا گیا تھا جس کے بارے میں خاندان کے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ ان کے جسم سے نکل گیا ہوگا تاہم اب ٹکڑا اتفاقاً ان کے ناک سے برآمد ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h7x1a3

Comments