کانوں سے نکالے جانے والے ہیروں کے متبادل لیبارٹری میں تیار کردہ ہیرے اتنا فروغ کیوں پا رہے ہیں؟

نوجوان افراد کا اب کانوں سے نکالے جانے والے ہیروں سے وہ پیار نہیں رہا جیسے پہلے ہوا کرتا تھا اور اس کی وجہ ان ہیروں کی ماحولیاتی اور انسانی قیمت ہے۔ تو پھر ان ہیروں کے متبادل لیبارٹری میں بنائے جانے والے ہیرے کیسے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j7LDqw

Comments