جاپان کے ننجا میوزیم میں ’ننجا طرز‘ کی ڈکیتی

جاپان میں ایک ننجا میوزیم میں ڈکیتی کا واقعہ ہوا ہے جس کے دوران چوروں نے دس لاکھ ین یعنی 7100 پاؤنڈ سے زیادہکی چوری کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QeSPES

Comments