برطانیہ کے شہر برسٹل کے چڑیا گھر میں گوریلا کے بچے کی پیدائش اور ممتا کے دل موہ لینے والے مناظر

چڑیا گھر کے منتظمین نے بتایا کہ کالا نامی گوریلا نے بچے کے والد جک کی موجودگی میں قدرتی طریقہ کار سے جنم لیا۔ اس سے قبل گوریلا کا پہلا بچہ پیدائش کے ایک ہفتے بعد وفات پا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FQcysr

Comments