حکومت پاکستان کی جانب سے دو چینی کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے مطابق یہ کسی بھی ویکیسن کا پاکستان میں پہلا کلینیکل ٹرائل ہوگا اوراس میں چینی کمپنیاں کین سینو بائولوجکس اور بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی شامل ہوں گی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YcRpPw
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YcRpPw
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks