چلاس سے گلگت تک لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند: سیاحتی مقامات متاثر، گلگت، جلگوٹ اور فیری میڈوس میں سیاحوں کی بڑی تعداد محصور
پاکستان میں شاہراہِ قراقرم کے متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے سے سیاح پھنس گئے ہیں۔ چلاس سے گلگت تک لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند ہیں جبکہ حکام کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34Pjkcj
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34Pjkcj
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks