ترک صدر اردوغان کے آیا صوفیہ کے بعد کاریہ گرجا گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر بحث

صدر اردوغان کے کاریہ گرجا گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے ملا جلا ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ جہاں کئی صارفین اردوغان کے اس اقدام کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں وہیں بے شمار افراد ان پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2FNCRiY

Comments