پاکستان اور سعودی عرب تعلقات: کیا دوستی اور اختلافات اب ساتھ ساتھ ہی چلیں گے

سعودی عرب اب بھی پاکستان سے اچھے تعلقات برقرار رکھنا چاہے گا لیکن وہ پاکستان کی طرح انڈیا کو اپنا دشمن ملک نہیں سمجھتا ہے اور سعودی عرب انڈیا سے اپنی دوستی کو پاکستان کی پالیسی کا یرغمال نہیں رکھنا چاہے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CD3vdb

Comments